اسلام آباد میں چین کے رنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں چین کے رنگ

اسلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کی زیرنگرانی نمائش منعقد کی گئی۔ جس میں چین سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن پاروں نمائش کی اور فنکاروں نے حاضرین کے سامنے اپنی ثقافت کا مظاہرہ کیا۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ