اداکار سہیل خان کی حمایت وزیرِ اعظم گیلانی نے کی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عزیزی‘ کے نشانے پر صرف سیاست دان نہیں

سہيل احمد کا شمار پاکستان کے سينئير اداکاروں ميں ہوتا ہے۔ فشار، شب ديگ، حويلي اور من چلے کا سودا سميت پاکستان ٹيلي وژن کے کئي ڈرامے اُن کي وجۂ شہرت بنے۔ ليکن سہيل احد نے ايک کاميڈين کي حيثيت سے بھي اپنا لويا منوايا ہے۔

گزشتہ کئي برسوں سے وہ حسبِ حال کے نام سے ايک کاميڈي شو کر رہے ہيں جو ناظرين ميں کافي مقبول ہے۔ سہيل احمد نے حال ہي ميں ايک فلم 'ميں پنجاب نہيں جاوں گي' ميں کام کيا ہے جس کي تشہير کے ليے وہ گزشتہ دنوں لندن آئے تو ہماري ساتھي عاليہ نازکي نے اُن سے بات کي اور پہلے تو اُن کي نئي فلم کے بارے ہي ميں پوچھا۔

متعلقہ عنوانات