'ٹائيگر سے بہتر شکار کوئی نہیں کرتا'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلمان کی فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' عید کے بجائے کرسمس پر

'ٹائیگر زندہ ہے' کے علاوہ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی خوشی کا راز کیا ہے اور فلم 'پردیس' کے ری پریميئر پر مہیما چودھری نے کیا انکشاف کیا؟ نصرت جہاں سے سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔

متعلقہ عنوانات