انڈین صارفین پاکستانی رنگوں کے مداح
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انڈینز کو پاکستانی رنگ بہت پسند ہیں‘

چند ہی سالوں میں ایلان فیشن کی دنیا میں اپنا نام منوایا ہے۔ ان کے ملبوسات اور لان خاص طور پر خوبصورتی اور رعنائی کی وجہ سے مقبول ہیں۔

حال ہی میں فیشن ہاؤس کی کریئٹیو ڈائریکٹر خدیجہ شاہ لندن آئیں جہاں انھوں نے اپنے ڈیزائنز برطانیہ کے پاکستان اور بھارتی باسیوں کے سامنے ایک فیشن شو اور ٹرنک شو کے ذریعے پیش کیے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس موقع پر ان سے گفتگو کی۔