بلوچی بینجو جسے ایک پاکستانی نے ایجاد کیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچی بینجو جسے غیر ملکی بھی سیکھ رہے ہیں

بلوچی بینجو پاکستان میں جاپان سے ایک کھلونے کی شکل میں پہنچا۔ گذشتہ کچھ عرصے سے اسے نظر انداز کیا جاتا رہا تاہم اب یہ بلوچستان کے اہم سازوں میں سے ایک ہے اور بین الاقوامی سطح پہ بھی اسے پذیرائی مل رہی ہے۔ دیکھیے شمائلہ خان کی رپورٹ