وراٹ کوہلی اور انوشکا کی شادی ہو رہی ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وراٹ کوہلی اور انوشکا کی شادی ہو رہی ہے؟

کیا وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما شادی کر رہے ہیں، کس کی جوڑی کس کے ساتھ بن رہی ہے، کس کا بریک اپ ہو رہا ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ، ہماری ساتھی نصرت جہاں کے ساتھ۔