فضا سے لی گئی امریکی شہروں کی تصاویر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فضا سے لیے گئے امریکی شہروں کی تصاویر یا ڈزنی لینڈ کے مناظر

امریکہ میں ایک نوجوان فوٹوگرافر نے مختلف شہروں کی فضا سے تصاویر لیں جن میں گھروں کی قطاروں، سڑکوں اور گلیوں کے بڑے دلفریب مناظر دکھائے۔