رنگریزہ: 200 خواجہ سراؤں کے ساتھ آیٹم نمبر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم رنگریزہ کی کاسٹ سے ایک ملاقات

فلم رنگریزہ کے گانے لوگوں میں مقبول تو ہوئے ہیں ہی مگر اس جمعے فلم شان شاہد کی ارتھ کے مقابل ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں عروہ حسین جیسے نوجوان فنکاروں سے بھری ہوئی ہے جو پہلے بھی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے رنگریزہ کے تین ستاروں بلال اشرف، گوہر رشید اور غانا علی سے دلچسپ گفتگو کی۔ آپ بھی سنیے۔

متعلقہ عنوانات