’جوہی پرمار‘ بگ باس پانچ کی فاتح

جوہی پرمار تصویر کے کاپی رائٹ Big boss site
Image caption جوہی پرمار نے کہا کہ انہیں بگ باس میں فاتح ہونے کی بالکال امید نہیں تھی

بھارتی ٹی وی اداکارہ جوہی پرمار نے ریالٹی شو ’بگ باس‘ کا پانچویں سیزن جیت لیا ہے۔ انہیں انعام کے طور پر ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں۔

اسی بارے میں