اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شاعری اور کائنات: دو محبوبائیں

حامد سلیم محض ایک شاعر نہیں ہیں، وہ ایک سائنسداں بھی ہیں پاکستان کے ایک اہم تحقیقاتی ادارے کے ذمہ دار بھی ان کا کہنا ہے کہ شاعری ان کی وہ محبوبہ ہے جس کے زلف و لب و رخسار کا لگاؤ انھیں حاصل نہ ہوتا تو وہ اپنی دوسری محبوبہ سائنس کی طرف جانے کی بجائے کوچہ نوردی یا صحرا نوردی کر رہے ہوتے۔ آپ بھی ان کی شاعری اور اُن سے گفتگو سنیں۔

ملاقات: انور سِن رائے