اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن اولمپکس، مشعل انگلینڈ پہنچ گئی

اولمپکس مشعل نے انگلینڈ میں آٹھ ہزار میل طویل ستّر روزہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سفر کے دوران آٹھ ہزار افراد یہ مشعل اٹھائیں گے اور یہ ایک ہزار شہروں، قصبوں اور دیہاتوں سے گزرے گی۔ مشعل ستائیس جولائی کو مشرقی لندن میں واقع اولمپکس سٹیڈیم سٹریٹفرڈ پہنچے۔