اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مقبولیت کی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہونا چاہتی‘

بی بی سی کی فیفی ہارون نے معروف پاپ گروپ زیب اور ہنیہ کی ایک گلوکار زیب النسا بنگش سے خصوصی بات چیت کی جس میں ان سے بھارت میں کام کرنے پر، لوک موسیقی اور محبت کے بارے میں پوچھا گیا۔