اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے آتش خور

کراچی میں آتش خور جو جان جوکھوں میں ڈال کر روزی کماتے ہیں۔ ایسے ہی ایک فنکار کا کہنا ہے وہ اپنے بچوں کو یہ فن نہیں سکھائیں گے کیونکہ اس میں معاوضہ کم ملتا ہے اور خطرہ بہت زیادہ ہے۔