پرتگال یورپ کا فاتح

اہم خبریں

فیچر اور تجزیے

یورو 2016 کا فائنل، فٹبال کی جیت

فرانس کے سابق سٹرائیکر تھیئری ہنری کہتے ہیں کہ فرانسیسی ٹیم نے یورو 2016 میں عوام کو اکٹھا کر دیا ہے۔

کس کے سر سجے گا یورو کا تاج؟

جب لوگ مڑ کر یورو 2016 پر نظر ڈالیں گے تو انھیں کئی کہانیاں یاد آئیں گی جو یا تو اس ٹورنامنٹ میں شروع ہوئیں یا پھر انجام کو پہنچیں۔

فرانس کا نیا ہیرو گریزمین

فرانسیسی فٹبال ٹیم کے مینجر ڈیڈیئر ڈیچیمپس کا کہنا ہے کہ فرانس کے اپنی سرزمین پر یورو 2016 کے فائنل تک رسائی کرنے سے ملک میں عوام میں مسرت کا احساس دوبارہ اجاگر کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

ویلز نے یورو کپ میں اپنی شمولیت کو ثابت کیا

ایک طویل مدت کے بعد ہمیں بہت پرجوش اور حیرت انگیز یورو کپ فٹبال دیکھنے کو مل رہا ہے۔

’آئس لینڈ کا مستقبل تابناک ہے‘

آئس لینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ایرن گنارسن نے کوارٹر فائنل میں میزبان فرانس کے ہاتھوں دو کے مقابلے پانچ گول سے شکست کے بعد کہا ہے کہ یہ ان کی ٹیم کا بین الاقوامی سطح پر ابھی صرف آغاز ہے۔

یورو 2016: سچی مسرت، حقیقی مایوسی

ہر ٹورنامنٹ یا لیگ کا ایک ہی فاتح ہوتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ شائقین کی بڑی تعداد کو شکست اور مایوسی کی حقیقت کے ساتھ سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔

ضروری نہیں ’بڑے لڑکے‘ ہی چیمپیئن بنیں

آج جب یورپ میں سیاسی بھونچال آ ہی رہے ہیں تو کیا عجب فٹبال میں بھی کچھ نیا ہو جائے اور یورو 2016 بھی کوئی ایسی ٹیم جیت جائے جو اس سے پہلے کبھی چیمپئن نہ بنی ہو۔