یونان کا معاشی بحران

اہم خبریں

فیچر

یونان اب آمریت کے شکنجے میں؟

یونان کا معاملہ ایسا نہیں ہے جس پر یورو زون کے رہنما فخر کریں، شبہات، اعتماد کے فقدان کے درمیان میں یہ معاہدہ طے پایا ہے۔یہ اُن کے اپنے مفاد میں ہے ۔یونان کے قسمت کے اثرات یورو زون کے ہر ملک کی معیشت اور سیاست پر اثرانداز ہوں گے۔

یونان میں عارضی انخلا کی سکت ہے؟

اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں کہ یونان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے یورو گروپ کی جانب سے شدید سست روی پر ایتھنز کے سیاستدان اور بینکر سخت پریشان ہیں۔

یونان: یورو زون، یورپی یونین پر اثرات

یورو زون کا بحران یونان میں سنہ 2010 میں شروع ہوا تھا جس نے وسیع تر یورپی یونین کی بقا کو بھی خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

یونان میں چھٹیاں؟ چند باتیں ذہن میں رکھیں

لاکھوں سیاح اس سال گرمیوں کی چھٹیاں منانے کے لیے یونان کا رخ کریں گے اور جوں جوں یونان کا بحران بڑھتا جائے گا ان کی پریشانی میں بھی اضافہ ہو گا۔

یونان کا ’انکار‘ مستقبل کے لیے ایک جوا

سیاسی رہنماؤں اور حکومتی سربراہوں نے یونانیوں کو بار بار خبردار کیا ہے کہ ’نہیں‘ کے حق میں ووٹ کا مطلب یورو کو چھوڑنا ہو گا لیکن وہ متزلزل نہیں ہوئے۔

یونان کے بحران سے چین کیا فائدہ اٹھا سکتا ہے

چین کے وزیرِ اعظم اس وقت یورپ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ چین یونان کا بحران حل کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

یونان کا اقتصادی بحران: ممکنات کیا ہیں؟

یونان کی معیشت اور یورو زون میں اُس کی موجودگی کا فیصلہ آئندہ چند دنوں میں ہو جائے گا۔ یورپی رہنما اس ریفرینڈم کو یورو زون میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے عوام کے رائے کے طور پر دیکھیں گے۔