پاکستان چھ برس بعد انگلینڈ میں

اہم خبریں

تصاویر

تصاویری گیلری

پاکستان ون ڈے سیریز کے آخری میچ کا فاتح

تصاویری گیلری
پاکستان ون ڈے سیریز کے آخری میچ کا فاتح

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔

تصاویری گیلری

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

تصاویری گیلری
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

ساوتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ پاکستان کی تصویری جھلکیاں۔

تصاویری گیلری

اوول ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

تصاویری گیلری
اوول ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اوول کے میدان میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ کی تصاویر۔

تصاویری گیلری

ایجبیسٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن

تصاویری گیلری
ایجبیسٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کی تصاویر۔

تصاویری گیلری

ایجبیسٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن

تصاویری گیلری
ایجبیسٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کی تصاویر۔

تصاویری گیلری

ایجبیسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن کی تصاویر

تصاویری گیلری
ایجبیسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کی تصاویر

تصاویری گیلری

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ کا چوتھا دن تصاویر میں

تصاویری گیلری
اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ کا چوتھا دن تصاویر میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں

تصاویری گیلری

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ: تیسرے روز کی تصاویر

تصاویری گیلری
اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ: تیسرے روز کی تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں

تصاویری گیلری

اولڈ ٹریفرڈ: دوسرے روز کی تصاویر

تصاویری گیلری
اولڈ ٹریفرڈ: دوسرے روز کی تصاویر

دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کے بلے باز چھائے رہے۔

تصاویری گیلری

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

تصاویری گیلری
اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔

تصاویری گیلری

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح

تصاویری گیلری
لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پرکھیلےگئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کی لی۔

تصاویری گیلری

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تیسرا دن

تصاویری گیلری
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تیسرا دن

لارڈز کے میدان میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں۔

تصاویری گیلری

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، دوسرا دن

تصاویری گیلری
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، دوسرا دن

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کی تصویری جھلکیاں۔

تصاویری گیلری

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پہلا دن

تصاویری گیلری
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پہلا دن

لارڈز کے میدان پر انگلینڈ اور پاکستان کےمابین جاری ٹیسٹ میچ کی تصاویر۔

فیچر اور تجزیے

فاسٹ بولر حسن علی روشن مستقبل کے لیے پرامید

نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو مستقبل کے ایک انتہائی باصلاحیت کرکٹر کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

گھپ اندھیرے میں امید کی ایک کرن

آخری ون ڈے میں پاکستان کی فتح گھپ اندھیرے میں امید کی ایسی کرن ہے جو کسی درخشاں مستقبل کی نوید تو نہیں لیکن کم از کم اس سے یہ اشارہ ضرور ملتا ہے کہ مستقبل کا روشن ہونا ممکن ہے۔

ماضی کی بھولی بسری کرکٹ

یوں وہ دور کب کا ختم ہو گیا جب کھیل میں ہر پچ کا ایک کردار ہوا کرتا تھا اور اس کی جگہ جدید کرکٹ کے اس دور نے لے لی ہے جہاں دھواں دار بیٹنگ معمول بن چکی ہے۔

’کارکردگی وہی اچھی جو میچ جتوائے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انفرادی کارکردگی اپنی جگہ اہم لیکن اس کی اصل خوشی اس وقت ہوتی ہے جب ٹیم جیتے۔

انگلش بیٹنگ یا پاکستانی شادی کا کھانا؟

تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انگلینڈ کے بلے باز ریکارڈز پر اس طرح حملے کر رہے تھے جیسے پاکستانی شادیوں پر مہمان کھانے پر کرتے ہیں۔

پاکستان کا موازنہ پاکستان سے ہی ہوسکتا ہے

ایک وقت تھا جب ٹیم کے کسی ایک بلے باز کا سنچری بنانا فتح کی ضمانت ہوتا تھا۔ مگر آج کل ضروری ہے کہ آپ کے کئی بلے باز تیزی سے کھیلتے ہوئے 30، 40 رنز بنائیں۔

پاکستان کی بلے بازی میں ’فائر پاور‘ کی کمی

گذشتہ پانچ سے چھ برس میں جہاں دیگر ممالک نے ون ڈے طرز کی کرکٹ میں بلے بازی کو متنوع بنایا ہے پاکستان اس سلسلے میں تنزل کا شکار رہا ہے۔

1990 کی کرکٹ 2016 میں نہیں چلے گی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں ایک بڑا فرق جدید کرکٹ کھیلنے کی سوچ کا تھا جس میں انگلش کھلاڑی 2016 کا اور پاکستانی ٹیم 1990 کا ون ڈے کھیل رہی تھی۔

’اتحاد، یقین محکم اور تنظیم‘

پاکستان کے برطانیہ سے 69ویں یوم آزادی کے موقعے پر، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے لندن کے اوول گراؤنڈ میں انگلینڈ کو شکست دے کر نہ صرف چار میچوں کی سیریز برابر کر دی بلکہ چھ برس قبل کے ڈراؤنے خواب سے چھٹکارا بھی پا لیا۔