پی ایس ایل: پاکستانی کرکٹ کا نیا دور

اہم خبریں

فیچر اور تجزیے

پاکستان سپر لیگ کا فائنل

دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین پی ایس ایل کے فائنل میچ کی تصاویر

’بیٹے اور ٹیم نے کوئٹہ کا نام روشن کیا‘

بسم اللہ خان پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ کی ٹیم میں شامل وہ واحد کھلاڑی ہیں جن کا تعلق اسی شہر سے ہے۔

شرجیل اور سمیع پاکستانی ٹی 20 سکواڈ میں

پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلے باز شرجیل خان اور فاسٹ بولر محمد سمیع ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستانی سکواڈ میں شامل

’سیاست چھوڑیں، کرکٹ دیکھیں‘

پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف اور حزبِ اختلاف کی جماعت کے رہنما عمران خان کو سیاست کو ایک طرف رکھ کر ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے اور کرکٹ کے کھیل سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دی ہے۔

جھگڑا کرنے پر وہاب اور احمد کو جرمانہ

پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں آپس میں جھگڑنے پر وہاب ریاض کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ احمد شہزاد کو 30 فیصد بطور جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

’میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بہت پہلے کھیل چکا‘

ویسٹ انڈیز کے شہرۂ آفاق بیٹسمین سر ویوین رچرڈز کے بارے میں متفقہ رائے یہ ہے کہ ان سے زیادہ بے رحم بیٹسمین دنیا نے نہیں دیکھا۔

ہارون رشید کی کمنٹری سے شہریار ناراض

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ وہ ہارون رشید کے کمنٹری کرنے سے بالکل خوش نہیں ہیں۔ وہ آئی سی سی کے اجلاس کے سلسلے میں ملک سے باہر تھے اور انھیں واپس آنے پر اس بارے میں پتہ چلا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب

دبئی میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان سپر لیگ کو درپیش مشکلات

پاکستان سپر لیگ دو بار التوا کا شکار ہونے کے بعد بلاآخرحقیقت کا روپ دھارنے میں کامیاب ہوگئی۔