ریو اولمپکس 2016

اہم خبریں

ریو 2016

تصاویر

تصاویری گیلری

ریو 2016 کی اختتامی تقریب

تصاویری گیلری
ریو 2016 کی اختتامی تقریب

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب کی تصاویر۔

تصاویری گیلری

ریو اولمپکس کا چوتھا دن

تصاویری گیلری
ریو اولمپکس کا چوتھا دن

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں کے چوتھے دن کی تصاویر

تصاویری گیلری

ریو اولمپکس کا تیسرا دن

تصاویری گیلری
ریو اولمپکس کا تیسرا دن

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس 2016 کے تیسرے دن کے مقابلوں کی چند تصاویر۔

تصاویری گیلری

اولمپکس مقابلے کہاں کہاں ہوں گے؟

تصاویری گیلری
اولمپکس مقابلے کہاں کہاں ہوں گے؟

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں کے مقامات کا تصویری دورہ۔

تصاویری گیلری

ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب تصاویر میں

تصاویری گیلری
ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب تصاویر میں

31 ویں اولمپکس کی افتتاحی تقریب برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ماراکانا سٹیڈیم میں ہوئی جہاں شاندار آتش بازی اور بہترین پروگرام پیش کیے گئے۔

اولمپکس کی مشعل کا سفر

اولمپکس کی مشعل کا سفر

1936 سے 2016 تک اولمپکس کی مشعل کے سفر کے بارے میں بی بی سی اردو کا کلک ایبل نقشہ۔

فیچر اور تجزیے

ریو اولمپکس کے یادگار لمحے

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اولمپکس نے بے شمار یادگار لمحے فراہم کیے جن میں سے بعض یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔

امریکی اولمپیئنز پر ’جیت کا ٹیکس‘

اچھلتی کودتی اور چھلانگیں لگاتی سیمون بائلز نے اولمپکس مقابلوں کے دوران لاکھوں دلوں میں جگہ تو بنا لی، لیکن جب وہ وطن واپس پہنچیں گی تو ایک بڑے جشن کے ساتھ ساتھ بھاری ٹیکس بھی ان کا منتظر ہوگا۔

ریو 2016: کھیل کےحقیقی جذبے کی پذیرائي

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں ایک امریکی ایتھلیٹ کی ان کے کھیل کے حقیقی جذبے کے لیے پذیرائی ہو رہی ہے۔

اولمپکس میں پہلا تمغہ جیتنے والے ممالک

برازیل کے شہر ریو میں جاری اولمپکس کھیلوں میں ابھی تک 71 ممالک تمغے حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں جن میں ابھی تک پاکستان یا بھارت کا نام شامل نہیں ہے۔

100 میٹر کی دوڑ، اولمپکس کے سر کا تاج

عام طور پر سو میٹر کی دوڑ کو اولمپکس کا سب سے اہم مقابلہ سمجھا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں طلائی تمغے سے ایتھلیٹ کو عالمگیر شہرت مل جاتی ہے، اور اس دوران اگر ریکارڈ توڑ دیا جائے تو کھلاڑی امر ہو جاتا ہے۔

ایتھلیٹس ایسا کیوں کرتے ہیں؟

اولمپکس کے عالمی کھلیوں کے دوران توہمات اور بعض رسومات کا کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے۔

حجاب بمقابلہ بکنی: ثقافتی تفریق یا ملاپ

برطانوی اخبار ٹائمز کی نظر میں یہ تصویر ثقافتی تصادم ہے جبکہ ڈیلی میل کی نظر میں یہ ثقافتی تفریق ہے۔

ایتھلیٹس کے جسموں پر سرخ دھبے کیسے؟

امریکی تیراک مائیکل فیلپس سمیت ریو اولمپکس میں حصہ لینے والے کئی کھلاڑیوں کی تصاویر میں ان کی جلد پر سرخ رنگ کے دھبے دیکھے گئے ہیں۔

اولمپکس میں امریکہ کی باحجاب شمشیر زن

ریو اولمپکس میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والی واحد مسلمان خاتون ابتحاج محمد نے ریو جانے سے قبل امریکی خاتونِ اول کو شمشیر زنی کے گر سکھانے کی کوشش کی۔