لکھنؤ میں شیعہ سنی ایک ہی صف میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لکھنؤ میں شیعہ سنی ایک ہی صف میں

اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ اور سنی تنظیموں کے افراد اب آپس کے جھگڑے کو ختم کر کے امن کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔ عید سے پہلے جمعتہ الوداع کی نماز میں دونوں مسلک کے افراد نے ساتھ نماز ادا کر کے اتحاد کی مثال قائم کی۔ ایسا وہاں کے نوجوانوں نے ’‘شولڈر ٹو شولڈر‘ نامی مہم کے تحت کیا ہے اور وہ مستقبل میں دوسرے مذاہب کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دینے کی کوشش کریں گے ۔ لکھنؤ سے سمیرآتمج مشرا کی رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات