بھوپال میں عید کی رونقیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھوپال میں عید کی رونقیں

انڈیا کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عید ہر عام و خاص کے لیے خریداری کا موقع ہوتا ہے۔ بھوپال میں بھی بازار پوری طرح سے سجے ہوئے ہیں جن میں ہر طرف خریدار ہی خریدار نظر آتے ہیں۔ بی بی سی ہندی سروس کے شوریا نیازی کی رپورٹ۔