انبالہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

فائل فوٹو تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption پولیس معاملے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے

بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر انبالہ میں پولیس نے ایک کار سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے اور دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبہ کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

اسی بارے میں