آپ کی خبریں، آپ کی تصاویر

شکریہ، آپ کی اینٹری ہم تک پہنچ گئی ہے۔

بی بی سی اردو پر اپنی تحریر/ تصویر/ آڈیو یا ویڈیو بھیجنے کا شکریہ۔ بی بی سی اردو پر مواد بھیج کر آپ اس بات سے متفق ہوتے ہیں کہ بی بی سی کو بنا کسی رائلٹی کی ادائیگی کے اس مواد کو چھاپنے یا دنیا بھر میں کسی میڈیا پر اس مواد کو استعمال کرنے کا نان ایکسکلوسیو حق حاصل ہے۔ اس میں بیرونِ ملک پارٹنرز کی جانب سے اس مواد کو نشر کرنے کا حق بھی شامل ہے۔یہ(پارٹنرز)خبریں نشر کرنے والے معتبر غیر ملکی ادارے ہیں جو اس مواد میں کسی قسم کی تبدیلی کے مجاز نہیں اور نہ ہیں انہیں حق ہے کہ وہ اس مواد کو کسی دیگر برطانوی نشریاتی ادارے یا پرنٹ میڈیا کو مہیا کریں۔ بی بی سی کے قوائد و ضوابط کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوٹ کر لیں کہ آپ بی بی سی اردو کو فراہم کیے جانے والے مواد کے جملہ حقوق کے مالک ہیں اور اگر آپ کی تصویر آڈیو یا ویڈیو استعمال کی جاتی ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا نام اس کے ہمراہ بی بی سی اردو ویب سائٹ پر شائع ہو۔ نوٹ کر لیں کہ آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر ممکنہ طور پر ویڈیو کے ہمراہ نام کی اشاعت ممکن نہیں۔ بی بی سی اس بات کی گارنٹی نہیں دیتا کہ تمام تصاویر، آڈیو یا ویڈیو استعمال کی جائیں گی اور ہمیں حق حاصل ہے کہ ہم آپ کے تبصروں کی تدوین کر سکیں۔

اپ لوڈ پیج پر واپس جائیں۔