ہم سے رابطہ کرنے کا شکریہ

آپ کی شکایت کامیابی سے درج ہو چکی ہے۔ یہ فارم پُر کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔

ہم زیادہ تر شکایات پر 14 دن میں جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یہ آپ کی شکایت کی نوعیت اور اس بات پر منحصر ہے کہ ہمیں دیگر کتنی شکایات کی تحقیقات اور جواب دہی کرنی ہے۔

ہمارے مکمل طریقۂ کار اور شکایات میں اٹھائے جانے والے معاملات اور فیڈ بیک پر ہمارے اقدامات کے بارے میں جاننے کے لیے ’آپ کی شکایت کے ساتھ کیا ہوگا‘ پڑھیے۔

http://www.bbc.co.uk/complaints/