عمائدین کا قتل: علاقہ وار تفصیل

آخری وقت اشاعت:  بدھ 13 فروری 2013 ,‭ 14:28 GMT 19:28 PST

قبائلی علاقہ

مشران کی کل تعداد

ہلاک شدگان کی تعداد

نمایاں شخصیات

باجوڑ 7396 255 ملک میاں شاہ جہاں اتمان خیل؛ ملک الف محمد ترکھانی؛ نواب زادہ شمس الوہاب عرف پاچا ترکھانی؛ ملک عبدالستار ماموند؛ ملک حضرت خان سلارزئی؛ ملک علی خان سلارزئی؛ ملک ممتاز خان چہارمنگ؛ ملک معمور خان اتمان خیل ریٹائرڈ میجر، ملک افسر خان چمرکنڈ
مہمند 8289 165 سابقہ ایم این اے ملک فضل منان؛ محمد افضل خوئیزئی؛ پیرے دلاورخان خوئیزئی؛ ملک عبدالرحمن صافی؛ ملک زینت خان صافی؛ ملک وزیر اتمان خیل؛ ملک کچکول خوئیزئی؛ ملک زُمرد خان بُرہان خیل؛ ملک حضرت خان ترکزئی جبکہ ملک دلاور عیسی خیل
کرّم 1112 80 حاجی اقبال خان؛ ملک سید زمان؛ ملک حاجی عسکرعلی شاہ؛ ریخان علی بنگش؛ حاجی ابرار حُسین
خیبر 3681 80 ملک گلی شاہ کوکی خیل؛ ملک ابراھیم جان کوکی خیل؛ ملک احمد جان افریدی؛ حاجی ظفر خان بر قمبر خیل؛ ملک ظریف خان چاڑے والہ؛ ملک اخوند زادہ قمبر خیل جبکہ حاجی کابل خان
شمالی وزیرستان 1576 135 ملک طوطی گل داوڑ؛مشر خان وزیر؛ملک اکبر خان؛ملک نورالدین؛ملک انور شاہ؛ملک حمیداللہ وزیر؛سید جان؛ملک عجب نور؛ملک فضل خدی، محمد راؤف
جنوبی وزیرستان 1380 130 سابقہ وفاقی وزیر ملک فریداللہ خان؛ ملک نواز خان محسود؛ ملک میرزاعالم خان؛ ملک عبدالکریم اشنگئی؛ ملک خادین؛ مولانا معراج الدین؛ ملک حبیب اللہ نظر خیل؛ ملک آدم خان نیکزن خیل؛ ملک امان الدین شمن خیل؛ ملک سرور خان یارگل خیل؛ ملک شاہ عالم خوجل خیل اور لعل محمد
اورکزئی 7613 130 ملک خیال دار؛ ملک حیات خان؛ ملک نظر خان؛ملک حاجی افضل خان؛ ملک قادر شاہ؛ ملک مومین خان؛ ملک نظیر شاہ؛ ملک طلب الرحمان؛ ملک مست علی شاہ، اُلس خان
ایف آر 2100 60 ملک آیا گل افریدی؛ ملک احمد نور؛ ملک امل خان؛ ملک خواگہ خان؛ ملک محمد حنیف ملک خیال اکبر؛ ملک بیشر اور ملک تنویر

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔