اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرون حملے روکنا مشکل‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے گورنر بیرسٹر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ فاٹا میں جاری امریکی ڈرون حملوں کو طاقت کے ذریعے سے روکا جاسکے۔

پشاور میں بی بی سی اردو کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کے ساتھ صوبہ خیبر پختون خوا کے گورنر کی خصوصی گفتگو۔