اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آچے کی سونامی ٹل گئی

انڈونیشیا کے شمالی صوبے آچے میں آنے والے دو شدید زلزلوں کے بعد بحرہ ہند کے ممالک میں جاری ہونے والی سونامی کی وارننگ کو ختم کر دیا گیا ہے۔