ٹاکنگ پوائنٹ: پاکستان میں انسانی حقوق

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 6 دسمبر 2012 ,‭ 16:18 GMT 21:18 PST

مختلف عالمی تنظیمیں پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتی رہی ہیں۔ یہاں اقلیتوں، مختلف مذہبی فرقوں اور عام شہریوں کے خلاف ہونے والی پرتشدد کارروائیوں پر وقتًا، فوقتاً عالمی اداروں اور بعض ملکوں کی جانب سے بھی اعتراضات سامنے آتے رہتے ہیں۔

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بی بی سی اردو سروس نے نو دسمبر بروز اتوار سیربین کے دوران ایک خصوصی ٹاکنگ پوائنٹ کا اہتمام کیا ہے جس میں پاکستان کی وفاقی حکومت کے انسانی حقوق کے مشیر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سربراہ زہرہ یوسف آپ کے سوالوں کے جواب دیں گے۔

ان شخصیات سے سوال پوچھنے کے لیے ہمیں فون کریں۔

پاکستان سے کال کرنے کے لیے ہمارا ٹول فری فون نمبر ہے۔ 080022275

پاکستان سے باہر سے کال کرنے کے لیے ہمارا نمبر ہے۔ 009251261139

اس کے علاوہ آپ ہمارے فیس بک کے کلِک اس صفحے پر بھی سوال پوچھ سکتے ہیں اور ٹوئٹر پر سوال پوچھنے کے لیے بی بی سی اردو کے کلِک ٹوئٹر پروفائل پر اپنے سوالات ٹیگ کریں۔

Virtual keyboard

ہم سے رابطہ کریں

* مطلوبہ فیلڈز کی نشاندہی

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔