آپ کی تصاویر

شام میں برف باری
Image caption شام میں تقریباً ایک صدی بعد اس قسم کی سردی پڑی ہے

دنیا کے مختلف ممالک آجکل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ جہاں شام اور نیو یارک کو برف نے اپنی لپیٹ میں لے لیا وہاں لندن میں شدید سردی اور دھند کے بادل چھائے رہے۔

آپ بھی موسم سرما کے حوالے سے تصاویر، ویڈیو اور اپنے تجربات ہمیں لکھ بھیجیے۔ ہم آپ کی تصاویر آپ کے نام کے ساتھ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کریں گے۔

براہِ مہربانی تصویر بھیجنے کے لیے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:

1: صرف دیے گئے موضوع پر تصاویر بھیجیں۔

2: ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور ایسی تفصیلات ضرور لکھ کر بھیجیں کہ تصویر کب کھینچی گئی اور آپ کو کیوں پسند ہے۔

اپنی تصاویر اور ویڈیو بھیجنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

آپ کی ویڈیو، آڈیو اور تصاویر