Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. مرکزی لندن میں واقع لندن پریج پر گزرنے والے راہگیروں کو ایک وین نے ٹکر ماری۔
  2. لندن کی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لندن بریج کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا ہے کیونکہ یہ ’بڑا واقعہ ہے۔‘
  3. عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔