Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. برطانوی پولیس نے مانچیسٹر میں ایک کنسرٹ کے دوران خودکش حملے میں 22 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے
  2. یہ دھماکہ پیر کی شب دس بجکر 35 منٹ پر امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کے کنسرٹ میں ہوا
  3. برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے اس حملے کو قابل نفرت قرار دیا ہے اور اپنی انتخابی مہم بھی معطل کر دی ہے