دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

ہم گذشتہ ہفتے درج ذیل دس چیزوں سے لاعلم تھے:

1۔ سٹار امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے اس وقت گرانڈ سلیم جیتا جب وہ دس ہفتے کی حاملہ تھیں۔

مزید تفصیل جانیے

2۔ آسٹریلیا کے ایک شہر میں تارک الدنیا شخص یا راہب کے قیام کے لیے سترہویں صدی کے دور سے ایک رہائش ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں(نیشنل پوٹ)

3۔ نیٹفلکس کی سروسز حاصل کرنے والے صارفین نے نصف ارب گھنٹوں سے بھی زیادہ ایڈم سینڈلر کی فلمیں دیکھنے میں صرف کیا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں(سیلون ڈاٹ کام)

4۔ تخلیقی صلاحیت کے حامل افراد دنیا کو مختلف انداز سے دیکھتے اور برتتے ہیں۔

مزید تفصیل جانیے(نیو سائنٹسٹ)

5۔ 'ڈلیک'، 'ٹارڈز' اور 'سائبرمین' جیسے الفاظ اب آکسفرڈ انگلش ڈکشنری میں شامل کر لیے گئے ہیں۔

مزید تفصیل جانیے

6۔ کرہ ارض کی فضا میں دس سینی میٹر سے بڑی 20،000 ایسی اشیا ہیں جو بھیانک اور تباہ کن نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔

مزید تفصیل جاننے کے لیے کلک کریں(ڈیجیٹل ٹرینڈز)

7۔ کام پر سائیکل پر جانے سے آپ میں کینسر اور امراض قلب کا خطرہ نصف حد تک کم ہوسکتا ہے۔

مزید تفصیل جانیے

8۔ موسیقار پرنس پیٹر بریئوسٹرانگ کے نام سے سفر کیا کرتے تھے۔

مزید تفصیل جانیے

9۔ سائنس دانوں نے پہلی بار نادر قسم کے بڑے 'شپ ورم' (جہازی کیڑوں) کے نمونے دریافت کیے ہیں۔

مزید تفصیل جانیے

10۔ اب آپ یونیورسٹی آف ٹینیسی میں معروف موسیقار ڈولی پارٹن کو بطور نصاب اپنے کورس میں شامل کر سکتے ہیں۔

مزید تفصیل جانیے(نیو یارک ٹائمز)

اسی بارے میں