واشنگنٹن میں قرآنی نسخوں کی سب سے بڑی نمائش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

واشنگٹن میں قرآنی نسخوں کی سب سے بڑی نمائش

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قرآن کے نسخوں کی سب سے بڑی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ اس نمائش میں صدیوں پرانے قرآن کے نادر نسخے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔