ہوائی بازی اور ڈیری فارمنگ کے لیے ایک ہی روبوٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیری فارمنگ اور ہوابازی کے لیے مددگار روبوٹ تیار

سائنس اور ٹيکنالوجي کے ہفتہ وار سلسلے کلک میں ديکھيے کہ نيوزي لينڈ ميں ايسا روبوٹ بنايا گيا ہے جو نہ صرف ڈيری فارمنگ کے شعبے ميں بلکہ ہوابازی ميں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مائیکروسافٹ کی جانب سے دفاتر ميں استعمال کے ليے پیش کیا گیا نيا چيٹ ٹول دیکھیے نصرت جہاں کے ساتھ۔