کلنٹن یا ٹرمپ، فیصلہ قریب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈگمگاتے ووٹرز کو اپني جانِب راغِب کرنے کے ليے ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کي سر توڑ کوششيں۔

امريکہ کا نيا صدر کون ہو گا، یہ فيصلہ ہونے کو ہے۔ ڈگمگاتے ووٹرز کو اپنی جانِب راغِب کرنے کے ليے ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے سرتوڑ کوششيں کی ہیں۔ نیویارک سے برجیش اپادھیائے کی رپورٹ