گائے نے سمندر میں تر کر جان بچالی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گائے نے سمندر میں تیر کر جان بچالی

مغربی آسٹریلیا میں مویشیوں کو ایک بحری جہاز پر چڑھایا جا رہا تھا جب ایک گائے بھاگ نکلی اور پانی میں گر گئی۔ دیکھیئے گائے کو بچانے کے لیے حکام کی تگ و دو۔