اوباما کا بطور صدر یورپ کا آخری دورہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کا بطور صدر یورپ کا آخری دورہ

براک اوباما بطور امریکی صدر یورپ کا آخری دورہ کر کے جرمنی کے شہر برلن سے لاطینی امریکی ملک پیرو کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔ حالیہ صدارتی انتخابات میں وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مہم میں گرم جوشی سے حصہ لیتے رہے۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد دنیا بھر میں آنے والے صدر سے متعلق خدشات دور کرتے نظر آئے۔ اب اپنے دور کے آخری دنوں میں اُن کا یہ دورہ کیا معنی رکھتا ہے ۔ گریگ ڈوسن کی رپورٹ راجہ ذوالفقار علی کی زبانی