'لِوِنگ شيکسپيئر'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'لِوِنگ شيکسپيئر'

اس سال ممتاز شاعر شيکسپيئر کي پيدائش کو چار سو سال پورے ہوئے۔ اس سلسلے ميں عالمی سطح پر تقريبات کا انعقاد ہوا ۔ بی بی سی کی مختلف زبانوں کی نشريات نے بھی ’برٹش کاؤنسل‘ اور ’اوپن يونيورسٹی‘ کے ساتھ مل کر ’لِوِنگ شيکسپيئر‘ کے عنوان سے چھوٹی فلموں کی سيريز بنائی جس ميں ان کے کام سے متاثر ہو کر دنيا کے بعض ممالک ميں ہونے والے تھيئٹر کے بارے ميں وہاں کی نامور شخصيات نے بات کی۔ آج پہلی کڑی ميں لبنان ميں تھئيٹر کمپنی ’کيرا کلا‘ کی روح رواں ’ايليسر کيرا کلا‘ نے بات کی۔