جنگ اور تشدد کی فضا میں قید عراقی بچے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگ اور تشدد کی فضا میں قید عراقی بچے

عراق میں امدادی اداروں کا اندازہ ہے کہ ملک میں جنگ اور تشدد سے جان بچا کر بھاگنے والوں میں آدھی تعداد بچوں کی ہے اور اِن بچوں کی بڑی اکثریت کو گہرے نفسیاتی زخم لگے ہیں۔ ایک امدادی ادارے 'نارویجین ریفیوجی کونسل' سے وابستہ بيکي بکر عبداللہ ایک پناہ گزین کیمپ میں ایک سکول میں مصروفِ کار ہیں جہاں رضاکار، بچوں کو اُن کے دشوار حالات سے نمٹنے میں مدد دے رہے ہیں۔ ثمرہ فاطمہ کی رپورٹ