’شدت پسند‘ بیٹے کی ماں کی دھائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نکولا بن یحیٰ کا انیں سالہ بیٹا دولت اسلامیہ کے ہمراہ لڑتا ہوا مارا گیا ہے۔

نکولا بن یحیٰ کا انیس سالہ بیٹا رشید دولت اسلامیہ کے ہمراہ عراق میں لڑتا ہوا مارا گیا ہے۔ نکولا چاہتی ہیں کہ لوگ شدت پسندی کی طرف راغب بچوں میں ظاہر ہونے والے آثار کو سمجھیں۔