بجلی کی پیدوار میں 11 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بجلی کی پیداوار میں 11 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا‘

پاکستان کے وفاقی وزير برائے منصوبہ بندی اور ترقيات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت بجلی کی پیداوار میں 11 ہزارمیگاواٹ کا اضافہ کر رہی ہے۔