موصل سے کینیا تک، مانو چیمپنزی کی کہانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانو کو دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ علاقے سے بچا لیا گیا

مانو چیمپنزی کی کہانی انوکھی ہے۔ پہلے مانو کو افریقہ سے عراق لے جایا گیا اور اب اسے دولت اسلامیہ سے بچا کر واپس کینیا پہنچا دیا گیا ہے۔