جی سیون کی قیادت منظر عام سے غائب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جی سیون ممالک کی قیادت میں ڈرامائی تبدیلیاں

ایسے وقت جب یورپی یونین بحران کا شکار ہے جی سیون ممالک کی قیادت میں ڈرامائی تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔