’ہمارا وڈیرا کوئی بھی فیصلہ کر سکتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہمیں خوف ہوتا ہے کہ پتہ نہیں کس بچی کا رشتہ مانگ لیں گے؟

شکارپور کے گاؤں مزارجو کے اس کچے اور بڑے آنگن والے گھر میں صدف سومرو اور اس کے خاندان کی دیگر لڑکیاں ایک خوف اور بے یقینی کی کیفیت میں رہ رہی ہیں۔