حلب پر ایک نظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حلب سے آنے والی آخری صدائیں‘

شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے میں شامی افواج نے مسلسل بمباری جاری رکھی ہے جس کے نتیجے میں اس چھوٹے سے علاقے میں موجود شہریوں کی زندگیوں کے بارے میں شدید خدشات لاحق ہیں۔