پانچ پونڈ کے چار نوٹ قیمت بیس ہزار پونڈ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانچ پونڈ کے چار نوٹ، قیمت بیس ہزار پونڈ

آرٹسٹ گراہم شارٹ نے پانچ پونڈ کے چار نئے کرنسی نوٹوں پر جین آسٹن کے عکس کندہ کیے ہیں اور اب ان نوٹوں کی قیمت بیس ہزار پونڈ کے قریب ہے