غیرت کے نام پر قتل انڈیا میں کوئی غیر معمولی بات نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیرت کے نام پر قتل انڈیا میں کوئی غیر معمولی بات نہیں

انڈیا میں نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔ یہ واقعات اکثر ایسے علاقوں میں پیش آتے ہیں جہاں آج بھی عورتوں کی آواز نہیں سنی جاتی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس ملک میں غیرت کے نام پر قتل کے دو سو اکاون کیس ریکارڈ کیے گئے لیکن یہ بھی پوری تصویر نہیں ہے۔ غيرت کے نام پر قتل پر بي بي سي اردو کے سيزن قتل وغيرت کے سلسلے ميں بننے والي اس رپورٹ میں شامل لڑکے اور لڑکی کے اصل نام استعمال نہیں کیے گئے ہیں۔