شام کی فاطمہ کے لیے جرمنی میں امید کی کرن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کی فاطمہ کے لیے جرمنی میں امید کی کرن

سنہ 2016 کے دوران ہم نے شام میں جنگ سے متاثر، عام شہریوں کی بہت سی کہانیاں سنی ہیں۔ لیکن جنگ سے متاثر ایک معصوم بچی کے لیے امید کی ایک نئی کرن پیدا ہوئی ہے۔ حال ہی میں اس بچی کا جرمنی میں آپریشن کیا گیا۔ بي بي سي ايشين نيٹ ورک کے ریکن مجیٹھیا کی رپورٹ جاوید سومرو کی زبانی۔