’پُرامن نوجوانوں کو آگ کی طرف کس نے دھکیلا؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندی کی حالیہ لہر کی نوعیت ماضی سے مخلتف ہے۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ چند ماہ سے جاری شورش میں عسکریت پسندی کی ایک نئی لہر نے جنم لیا ہے۔ اس عرصے میں ایک سو پچاس سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نئے عسکریت پسند پڑھے لکھے اور جدید ٹیکنالوجی سے آشنا نوجوان ہیں۔ اس عسکریت کی نوعیت بظاہر مقامی ہے اور ماہرین کے خیال میں یہ لہر کسی کے قابو میں نہیں ہے۔

نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ