ڈاکٹر عبدالسلام کے نام شعبۂ طبیعیات  کی منظوری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قائد اعظم یونیورسٹی کا شعبۂ طبیعیات ڈاکٹر عبدالسلام کے نام کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے قائد اعظم یونیورسٹی کے طبيعيات کے شعبے کو اقلیتی احمدی برداری کے نوبيل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ