مرام کہاں اور کیسی ہوگی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانچ ماہ کی اس زخمی بچی کی یاد ایک برطانوی سرجن کو کیوں بے چین رکھتی ہے؟

پانچ ماہ کی زخمی بچی مرام کا اس دنیا میں کوئی نہیں۔ حلب سے بھاگتے وقت اس کے والدین اور دوسرے رشتہ دار بم حملے میں ہلاک ہوگئے تھے اور وہ کسی طرح ادلیب کے ایک ہسپتال پہنچ گئی تھی۔ جہاں ایک برطانوی سرجن، ڈیوِڈ ناٹ نے اس کا علاج کیا۔